اس شہر میں زیادتی تو سی ڈی اے 50 سال سے کر رہاہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلاس لے لی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھیکہ سیداں میں سی ڈی اے آپریشن روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس عدالت نمبر جار کو منتقل کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے بھیکہ سیداں میں سی ڈی اے آپریشن روکنے سے متعلق درخواست…

نیب اسال 2021کو ”ووٹ چور حکومت سے نجات کا سال“ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:   پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سال 2021کو ”ووٹ چور حکومت سے نجات کا سال“ قرار دے دیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا2018 میں ”تباہی کا سونامی“ لایاگیا، 2021 اس کی ”تباہی“ کا سال ہے۔ انہوں نے کہا 2020 کا سال…

خضدار: لیویز فورس کی کامیاب کارروائی،ملک کو بڑی تباہی سے بچادیا

خضدار: خضدار لیویز فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملک کو بڑی تباہی سے بچادیا کارروائی کے دوران88 کلو بارودی مواد برآمد کرکے قبضہ میں لے لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا…

چہرہ کا نکھار سردیوں میں بھر پور نیند کی وجہ سے ہے، مہوش حیات

لاہور:  اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے۔ سوشل میڈیا صارف نے مہوش حیاات سے پوچھا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ یہ سردیوں…

بابراعظم نے پی سی بی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا، بابراعظم کو 2 ایوارڈز دیئے گئے، 12 کیٹگریزمیں ایوارڈز کی نامزگیوں کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو موسٹ ویلیوایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف…

یورپی یونین سے علیحدگی، برطانوی وزیراعظم کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان

لندن:  برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ یورپین رہوں گا، دراصل میری والدہ کی پیدائش فرانس میں ہوئی تھی، اس لیے میں کچھ نیا…

ہندوستانی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں 319 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ

اسلام آباد:  پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیدیوں کی فہرست 21 مئی2008 کے پاک بھارت…

یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کے لیے ایک نئے عہد کا آغاز ہو گیا…

عالمی وقت کے مطابق رات 11 بجے برطانیہ نے یورپی یونین کے قوانین کی پاسداری کرنی بند کر دی اور ان کی جگہ سفر، تجارت، امیگریشن اور سیکیورٹی تعاون کے نئے ضوابط نافذ العمل ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کا طویل…

اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی۔ شبلی فراز نے ٹوئٹ کی کہ 2020 میں اپوزیشن کو ان کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں نے ” ناک آﺅٹ” کردیا ‘حکومت کو گرانے…