پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی

کراچی :  پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی، نجی ائیرلائن کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن جنوری کے وسط سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت دے…

احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور:  احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہاگیا کہ عدالت نے خواجہ آصف کو تفتیش کے لیے 14روزہ کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتی ہے۔ ریکارڈ کے…

طورخم۔ بارڈر مینجمنٹ سسٹم میں بین الاقوامی معیار کے مطابق جدت لا رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ طورخم۔ بارڈر مینجمنٹ سسٹم میں بین الاقوامی معیار کے مطابق جدت لا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے طورخم بارڈر کے دور ے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو رتے ہوے کیا۔ انہوں نے کہا…

ملک وقوم کیلئے خدمات، ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعزازات کا اعلان، چوبیس پاکستانی بھی شامل

لندن:  ملکہ برطانیہ نے ملک وقوم کیلئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے ایک ہزار ایک سو تئیس افراد کیلئے اعزازات کا اعلان کر دیا، نامزد افراد میں پاکستانی نڑاد برطانوی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آٹھ سو تین افراد کو…

جشن سال 2021ء:ہوائی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی

لاہو: سال 2021ء کے استقبالیہ جشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے شہر کے مختلف علاقوں میں نوجوان، خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ سے زخمی ہونے کے واقعات شاہدرہ، لوئر مال، شادمان اور ہنجروال سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے، پولیس…

علماء کرام کی مفتی محمد منیب الرحمن کو رویت حلال کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی شدید مزمت

حکومتی فیصلہ اہل سنت سے دشمنی کے مترادف ہے۔عمران حکومت ہر ادارے میں جاہل کرپٹ اور نااہل لوگوں کو رکھتی ہے ایک ادارے میں اتنے قابل احترام عالم دین اور نیک ایماندار چئیرمین تھے روئیت ہلال کے ان کو بلاوجہ ہٹانا حکومت کی سخت نااہلی ہے، …

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج جاتی عمرہ میں ہو گا، اہم فیصلے متوقع

لاہور: اجلاس میں شرکت کے لیے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ چکے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے…

کورونا کے وار جاری، سال کے آخری چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے 71 اموات

اسلام آباد:   کورونا کی دوسری لہر کے وار تاحال جاری ہیں۔ سال 2020 کے آخری چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 71 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے 2463 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 176 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ…

پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل کا ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولزنمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہ اکرام،…

مسم لیگ ق کے رہنما کامل آغا نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے شکوہ کر دیا

لاہو:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل آغا نے موجودہ حکومت سے شکوہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جو پی ٹی آئی کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا اس کی پہلی شرط کو…