بابر اعظم سب سے قابل قدر کھلاڑی:محمد رضوان سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2020کا اعلان کردیا جس میں قومی کپتان بابر اعظم نے دو اعزازات پر قبضہ جما لیا جو سال کے سب سے قابل قدرکھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین وائٹ بال پلیئر بھی قرارپائے ،محمد رضوان بہترین ٹیسٹ کرکٹراور فواد…
