نیب احتساب نہیں ، سیاست کا ادارہ، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس…

کورونا کی تیسری لہر مزید 63 جانیں لے گئی، 4368 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 45 ہزار 356 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت بلوچستان زمینداروں کو کسان کارڈز جاری کرے گی

ویب ڈیسک کے مطابق حکومت بلوچستان زمینداروں کو کسان کارڈز جاری کرے گی کسان کارڈز صرف رجسٹرڈ کسانوں کو ہی جاری ہونگے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسعی)تنویر چنا نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے کی تقویت اور…

سی پیک اور گوادر سمیت بلوچستان کے تمام مسائل پر عید کے بعد بھرپور تحریک چلائی جائے گی، مولانا…

کوئٹہ  :  جمعیت علما اسلام کا پارلیمانی اراکین و صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ اور پارلیمانی و مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت…

شرجیل کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ، مصباح کی دوٹوک وضاحت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے کہ وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہی ہے ۔مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا کوشش کریں گے ساؤتھ افریقہ میں سیریز اچھی…

پیٹرسن پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لندن ( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ میدان میں اکٹھے دیکھنے کا خواب سچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق کرکٹر پیٹرسن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم…

بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے ہیں:نمرہ خان

کراچی  (سٹاف رپورٹر) بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے محسوس ہوتے ہیں۔اکثر میں اپنی بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو میں روایتی پرانی ہیروئنوں جیسے لباس میں نظر آ تی ہوں ۔ میں نے پرانی بھارتی فلم ‘ چھیا ’ کا گانا گنگنا تے ہوئے ویڈیو…

اداکارہ اقرا عزیز نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور ( شوبز ڈیسک )ایک ویب انٹرویو کے دوران اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ یاسر بہت سادہ ہیں، میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں اتنی جلدی شادی کر لوں گی لیکن میں نے محسوس کیا کہ میں نے کسی کو تلاش کر لیا ہے اور میں ان کے ساتھ رہنا چاہتی…

شوبز کے معاشقے میری ذاتی زندگی کامعاملہ : نعمان اعجاز

کراچی (سٹاف رپورٹر) لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔اداکار نے کہا کہ شوبز کے معاشقے میری ذاتی زندگی کامعاملہ ہے ،لوگوں کو گالیاں نکالنے دیں اور اپنے ذہنوں کو گندا کرنے اور کڑھنے دیں۔ یہ پاکستانیوں کی عادت ہے…

طالبان سے معاہدہ کھٹائی میں، جوبائیڈن کا افغانستان سے آئندہ برس انخلا کا عندیہ

واشنگٹن : امریکا کا افغان طالبان سے یکم مئی کے انخلا کا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا، صدر بائیڈن نے ڈیڈ لائن پر انخلا مشکل قراردیتے ہوئے آئندہ سال فوجیں نکالنے کا عندیہ دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں دوران ریفنگ صدر بائیڈن نے کہا کہ یکم مئی کی ڈیڈ…