بھارتی وزیر اعظم کی آج ڈھاکہ آمد،شہر میں مودی کیخلاف ہنگامے ،جھڑپیں،40زخمی

ڈھاکہ :  پولیس کی شیلنگ سے 40مظاہرین زخمی ہوگئے ،نمازجمعہ کے بعدآج بڑے احتجاجی مظاہروں کاامکان ہے ،جمعرات کی صبح ڈھاکہ میں سینکڑوں طلبا مودی کے دورے کے خلاف جمع ہوئے ،طلبا نے مودی کا پتلا نذرآتش کیا،انہوں نے نعرے لگائے کہ گجرات میں ہزاروں…

فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف احتجاج

پیرس : فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرکاری عمارت کے سامنے لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر یمن…

چینی صدر کا عمران خان کو خط، صحت یابی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

بیجنگ ( شِنہوا ) شی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ جان کر کہ عمران خان کا نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے ، وہ وزیر اعظم سے مخلصانہ ہمدردی کا اظہار کرنا چاہیں گے اور ان کی جلد صحت یابی کے خواہشمند ہیں۔شی نے کہا کہ چین اور پاکستان سدابہار…

متنازعہ قوانین کیخلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کردیا، ٹرینوں کا پہیہ جام، کاروبار معطل

نئی دہلی : متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بازار، شاپنگ مالز اور دکانوں کو تالے لگ گئے، کاشتکاروں کا کہنا ہے ان کا یہ احتجاج مکمل پر امن ہے۔ مودی…

یومِ پاکستان پریڈ : شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ مذہبی، سیاسی اور ثقافتی آزادی کی تجدید نو کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرار داد پاکستان…

دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا

اسلام آباد  : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، خطے میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔…

یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ، تینوں مسلح افواج کے دستے شریک

اسلام آباد : شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ کا آغاز ہوگیا۔ تینوں مسلح افواج اور سکیورٹی فورسز کے دستے شریک ہیں۔ مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف…

صدر مملکت نے عسکری شخصیات کو اعلیٰ خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے عسکری شخصیات کو اعلیٰ خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا، ایوارڈز پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے…

مریم نواز عدالتوں سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں:فردوس

لاہور :  معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا عدالتوں اور ضمانتوں کے پیچھے چھپنے سے مریم نواز کی کرپشن نہیں چھپ سکتی، مریم نواز عدالتوں سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں،ن لیگ نے دھونس دھمکی اور دھاندلی کی سیاست کی اور سیاست…