کورونا کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت پہنچ گیا، انکشاف پر کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد : کورونا وائرس کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت اسلام آباد پہنچ گیا۔ وباء سے متاثرہ ہونے کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی، کمرہ خالی کروا کے سپرے کرایا گیا۔
اسلام آباد احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی عدالت میں نیب…
