ملک کے آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان…
