شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر دیا۔ جنوبی کوریا کی ملٹری نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے…

چین یورپی یونین سرمایہ کاری معاہدہ کوئی تحفہ نہیں بلکہ دوطرفہ فائدے پر مبنی ہے :ترجمان

بیجنگ  : (شِنہوا) ہو بلکہ اس کا دونوں فریقوں کو فائدہ ہے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھون اینگ نے بتایا کہ چین اور یورپی یونین نے مشترکہ طور پر گزشتہ سال کے آخر میں سرمایہ کاری معاہدے کے مذاکرات مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل، کل پورا بھارت بند ہو گا

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، کل پورا بھارت بند ہو گا۔ دلی کے ارد گرد بارڈرز پر خواتین کسانوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ مائیں شیر خوار بچوں کو بھی ساتھ لے آئیں۔ بھارتی کسان مودی سرکار سے دو دو…

آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد  : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے، مظلوم کشمیریوں کو بھارتی فورسز نے دہائیوں سے محکوم بنا رکھا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ…

ریاست مدینہ کی طرح پاکستان کو خوشحال ملک بنانے کا عزم کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ آج تجدید عہد وفا کا دن ہے، ریاست مدینہ کی طرح پاکستان کو خوشحال ملک بنانے کا عزم کرتے ہیں۔ یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے ہندوتوا…

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد  : ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ نماز فجر کے بعد مملکت خدادا دکی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں، وفاقی دارالحکومت میں اکتیس، صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا، جوانوں نے…

آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت ہے : بلاول بھٹو

اسلام آباد  :  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو…

آزادی بہت قربانیوں کا ثمر، قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر جاری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزادی بہت قربانیوں کا ثمر ہے، قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ آزادی کی تاریخ میں یوم پاکستان 23 مارچ کے دن کو کبھی…