شرجیل خان کو فٹنس میں بہتری کیلئے 9 اپریل کی ڈیڈ لائن
لاہور : جارح مزاج قومی اوپنر شرجیل خان کو فٹنس میں بہتری کیلئے 9 اپریل کی ڈیڈلائن دے دی گئی ہے جو 2017 کی جسمانی حالت میں واپسی کیلئے غذائی پلان کے ساتھ ہی ذاتی ٹریننگ پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔
جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے پر پلیئنگ…
