پینٹاگون کے سربراہ کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

اسلام آباد : امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ’افغان امن عمل کے…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 72 افراد جاں بحق، 3270 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 72 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 935 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 33 ہزار 741 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور : لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، بادلوں اور ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ابر رحمت برسا، قصور، بہاولپور،…

طاہر جاوید کی زلفی بخاری سے ملاقات، پاک امریکا باہمی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : امریکن کانگریس کاکس کے بانی طاہر جاوید اور پاک پیک کے صدر ڈاکٹر راؤ کامران علی نے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، اس موقع پر پاک امریکا باہمی تجارت کے فروغ اور پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ طاہر جاوید اور ڈاکٹر راؤ…

23-03-2021 بلوچستان/ موسم کی صورتحال

کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ بگٹی،سبی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، چمن، کوئٹہ اورزیارت میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔…

محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری : وزیراعلی…

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی گئی اس کے علاوہ کم سے کم قیمت مقرر کرنے کے لئے گندم…

پاکستان جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، ملک کی خوشحالی کا راز بلوچستان کی ترقی میں پوشیدہ ہے، مبین خان…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرپرسن کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مبین خان خلجی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان عظیم دن کی یاد دلاتا ہے، 23 مارچ 1940کو مسلمانوں نے الگ ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا، آج…

بھارت کا بدنما چہرہ سب کو دیکھا دونگا، نومنتخب اقلیتی رکن خلیل جارج نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ  :  بھارت کا بدنما چہرہ سب کو دیکھا دونگا، نومنتخب اقلیتی رکن خلیل جارج نے حلف اٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دو گھنٹوں کی تاخیر کے بعد شروع ہوا جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیر موجودگی میں رکن صوبائی اسمبلی…

فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

لاہور :  قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ پریکٹس ون ڈے میچ کے دوران سنچری بنانے والے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان پر جوش ہیں کہ انہیں تھری فیگر اننگز کھیل کر بہت اچھا لگا کیونکہ وہ اچھے باؤلرز کیخلاف کوئی ون ڈے میچ کافی عرصے کے بعد کھیلے اور انہوں…