ٹیسٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پریکٹس میچ میں فواد عالم کی سنچری

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ٹریننگ کیمپ کے دوران پریکٹس میچ کے ابتدائی روز قومی اسکواڈ نے 86 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 305 رنز بنائے جس میں فواد عالم نے 103رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ واضح رہے کہ آغا سلمان 74،عابد علی 33 اور عمران بٹ 24 رنز…

لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم

لاہور: ٹیسٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے دوران گرمی کی شدت سے متاثرہ لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم ہو گئے۔ زمبابوے ٹی ٹونٹی میں زاہد محمود کو شاداب خان کے متبادل کی حیثیت سے مختصر فارمیٹ کے میچز کھیلنے تھے ،اب انہیں…

بلوچستان کرکٹ اکیڈمی نامور کھلاڑی پیدا کر رہی ہے،عمران گچکی

کوئٹہ : سیکریٹری کھیل بلوچستان انڈر19 سلیکٹ ہونے والے 16 کھلاڑیوں کا تعلق اکیڈمی سے ثابت ہوتا ہے کہ کوچیز بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ عمران گچکی (ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان میر عمران…

آپکا اعتماد آپ کو الگ اور پرکشش بناتا ہے :علیزے شاہ

کراچی :  گزشتہ روز علیزے شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں طویل عرصے سے ایکنی سے لڑ رہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ خوبصورت اور صاف جِلد ہی ہماری خوشگوار زندگی کی بنیاد…

ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوں ں پر بنتے ہیں : صاحبہ

لاہور :  میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں جسے افضل خان جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ میری دعا ہے کہ شادی کے بعد سب لڑکیوں کے نصیب اچھے ہوں کیونکہ والدین صرف اپنی بیٹیوں کے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں۔ شوبز…

شگفتہ اعجاز کی بہن بھی انتقال کرگئیں

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے والدہ کے بعد اب اپنی بہن کو بھی کھودیا۔گزشتہ ایک ماہ کے اندر دو بڑے صدموں سے دوچار ہونے والی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کی یادگار تصویر شیئر…

بھارتی سپریم کورٹ:بدبخت وسیم رضوی کی درخواست مسترد، 50 ہزار جرمانہ

نئی دہلی  : وسیم رضوی بھارتیہ جنتا پارٹی کا حامی ہے ،جسٹس آر ایف ناریمان، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس ایچ رائے پر مشتمل بینچ نے ریمارکس دئیے کہ یہ ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے ،جسٹس ناریمان نے درخواست گزار کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ درخواست مسترد…

بھارتی الیکشن کمیشن نے ممتا بینر کی انتخابی مہم ایک دن کیلئے معطل کردی،خاتون رہنما کا احتجاجاً دھرنا

نئی دہلی  :  ادھر ممتا بینرجی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن قبل ازیں ممتا بینر جی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر چکا ہے ۔ انہوں نے ہوگلی شہر میں ریلی کے دوران وفاقی سکیورٹی…

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ

لاہور :  سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں ماہ صیام کا آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت نماز تراویح کی دس رکعات ادا کی گئیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارت سمیت خلیجی ممالک میں رمضان…