کوئٹہ میں رمضان قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا
کوئٹہ میں رمضان المبارک کے قریب آتے ہی مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا۔
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا، چینی کی قیمت فی کلو 100 روپے تک پہنچ گئی ہے جب کہ…
