ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مہنگائی پرہرہفتے بریفنگ لیتے ہیں، پاکستان کا روپیہ اب مستحکم ہونا شروع ہوگیا، روپے کی بہتری…
