سرکاری ملازمین کا ہاکی چوک پر جاری دھرنا بلوچستان ہائیکورٹ نے ختم کرادیا
کوئٹہ ( سٹی رپورٹر) تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حق میں جاری ہاکی چوک پر دھرنا بلوچستان ہائیکورٹ نے ختم کرادیا حکومتی کمیٹی کو آج ہی گرینڈ الائنس کے ساتھ مذاکرات کے ٹی او آر طے کرنے کا حکم جن نکات پر اتفاق ہوجائے
ان سے سوموار تک…
