رابی پیرزادہ نے قرآن پاک کی کتابت کا کام شروع کردیا

لاہور شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام بھی شروع کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاہے کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ…

بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کو رونا وائرس کا شکار

کراچی  اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی انتہائی پیاری بہن سنبل شاہدکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں، پرستاروں سے…

سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور

لاہور  ذرائع کے مطابق میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈپارٹمنٹ کی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے انگلینڈ اور آسٹریلین بورڈ کی مدد حاصل کی جائے گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج دوسرا ٹی 20 میچ، شاہینوں کا اونچی اڑان بھرنے کا عزم

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج ہو گا، ایک صفر کی برتری سے قومی شاہینوں نے پھر اونچی اڑان بھرنے کا عزم ظاہر کر دیا۔ جوہانسبرگ میں ٹی 20 سیریز کا دوسرا مقابلہ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا…

کشمیر کی صورتحال بین الاقوامی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم

نیویارک  : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے مابین صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ سرکاری میڈیا اے پی پی اردو کے مطابق امریکا کے آرمی وار کالج کے زیر اہتمام آن…

برطانیہ نے پاکستان کو 21’ہائی رسک ممالک ‘کی فہرست میں شامل کردیا

لندن  :  رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت جیسے مسائل سے دوچار ممالک کو اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے ، ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 15 واں ہے ، جبکہ اس میں شام، یوگنڈا، یمن اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔ دسمبر…

میانمار،مظاہرے جاری کریک ڈائون،درجنوں ہلاکتیں

ینگون :  فوجی کریک ڈائون کے دوران درجنوں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق باگو شہر میں فائرنگ سے 80 افراد ہلاک ہوئے ،عینی شاہدین کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے ، درجنوں افراد زخمی بھی…

بھارت میں کورونا سے صورتحال مزید سنگین، گزشتہ روز ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد متاثر

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا وائرس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔ گزشتہ روز ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، بھارتی سپریم کورٹ کا 50 فیصد عملہ کورونا میں مبتلا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا اسٹاف اب گھر سے ویڈیو لنک…

ماہ رمضان المبارک کے دورن کوئٹہ شہر میں 6مقامات پر افطاری دستر خوان لگائے جائیں گے،جہانگیر لانگو

کوئٹہ : سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سی سی ممبر جہانگیرلانگو نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے دورن کوئٹہ شہر میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے 6مقامات پر افطاری دستر خوان لگائے جائیں گے مخیر حضرات غریب عوام کو افطاری اوردیگر سہولیات کی فراہمی…

جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے، نور محمد دمڑ

کوئٹہ :  صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ وزیراعلی جام کمال خان عالیانی کی قیادت میں بلوچستان کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے،زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے حلقہ ترقی کرے گا عوام سے کئے گئے…