مذہبی جماعت کا احتجاج: ملک بھر میں ٹریفک نظام درہم برہم، اہم شاہراہیں بند
لاہور : مذہبی جماعت کے احتجاج سے دوسرے روز بھی ملک بھر میں ٹریفک درہم برہم ہے۔ لاہور، راولپنڈی، کراچی اور دیگر شہروں میں اہم شاہراہیں بند ہیں، کچھ شہروں میں ٹریفک جزوی بحال کر دی گئی، بیشتر میں حالات بدستور خراب ہیں۔
لاہور میں چونگی…
