جامعہ بلوچستان میں کورونا کے کچھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مگر یونیورسٹی کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ…

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان میں کورونا کے کچھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مگر یونیورسٹی کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جامعہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے ردعمل دیتے ہوئے بلوچستان حکومت کے…

توانائی کے 22 منصوبوں میں سے 9 منصوبے مکمل کرلئے گئے ہیں , قاسم سوری

کوئٹہ :  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمدقاسم خان سوری نے کہاہے کہ زرمبادلہ کا حجم پانچ سال کی بلند ترین سطح پر، 9 ماہ میں زرمبادلہ ذخائر میں 9.49 فیصد اضافہ ہواہے ،پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منظور شدہ توانائی کے 22 منصوبوں میں سے 9 منصوبے…

قبائلی تنازعات کے منصفانہ حل کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، زمرک اچکزئی

کوئٹہ :  صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات کے منصفانہ حل کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی ترقی کیلئے قبائلی تنازعات اور باہمی جھگڑوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ترقی کے اہداف…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے رواں سال شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلیٰ کونسل کو آگاہ کیا۔ بھارتی حکومت کے اس فیصلے کے بعد…

گرین شرٹس نے رینگتے رینگتے فتح کو گلے لگا لیا:سیریز1-3سے اپنے نام کر لی

جوہانسبرگ ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1 -3 سے اپنے نام کرلی۔فہیم اشرف کو مین آف دی میچ جبکہ بابر اعظم کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں…

اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

لاہور، کراچی :  ویڈیو میں اداکارہ کو سفید اور سرخ رنگ کے عروسی لباس پہنے نکاح نامے پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ کو اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ نکاح کی تقریب انجوائے کرتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا…

مستحق کی عزت نفس مجروح کئے بغیر افطار کرانی چاہیے :فیصل قریشی

کراچی :  فیصل قریشی نے ضرورت مندوں کے ساتھ افطار کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں بہت سے معصوم بچے نظر آرہے ہیں جن کے ساتھ اداکار کی فیملی نے افطار کا اہتمام کیا۔فیصل قریشی نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ اس رمضان عزتِ نفس مجروح…

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری

غزہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فضائی بمباری کر کے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا…

افغان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں :ایران

کابل  :   رائے سینا ڈائیلاگ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ طالبان خود کو جمہوری نظام کے مطابق ڈھالیں کیونکہ ان کی امارات اسلامی کسی کیلئے بھی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اگر 1990 کی دہائی کی اپنی سیاست بحال کرنا چاہتے ہیں تو یہ…