موجودہ حکومت خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔ حکومت نے اج تک جتنے وعدے کئے سب سراب لگ رہے ہیں۔
سراج الحق کا جھنگ میں میڈٰیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت میں آج بھی مافیاز بیٹھے ہیں جو غریب کو غریب تر…
