احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں : حلیم عادل شیخ

کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی ہے، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا چینی مافیا سندھ میں ہے، وزیراعظم نے کل سکھرآکر عوام کا دل جیت لیا۔ سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے…

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں 19 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان…

بالائی اور وسطی پنجاب میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ فیصل آباد اور صوبے کے دیگر…

انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے: راجہ ریاض کی عمران خان کو آخری وارننگ

لاہور : راجہ ریاض نے عمران خان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، وزیراعظم کو آخری بار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا: جہانگیر ترین

لاہور : جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا، تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھانے کا الزام نہیں، سیاست میں آکر کاروبار شروع نہیں کیا، بے بنیاد اور جھوٹی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس…

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں ردوبدل کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے، اور وفاقی حماد اظہر سے وزارت خزانہ اور عمرایوب سے وزارت توانائی کا چارج واپس لے لیا گیا ہے،  جب کہ…

بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو تمام مارکیٹیں مکمل طور پر بند رہیں گی۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 8 فیصد جبکہ کوئٹہ میں 8 اعشاریہ 6 فیصد…

لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم

لیڈی ڈفرن ھسپتل کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم کر دیا گیا۔ کوٸٹہ: ڈاٸریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان ڈاکٹر علی ناصر بگٹی اور ای پی آٸی کے سربراہ ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی نے لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا…

مردم شماری نہ ہونے سے اکثر علاقے عوامی نمائندگی سے محروم ہیں، جعفر مندوخیل

کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا مردم شماری کے حوالے سے فیصلہ خوش آئند قرار دیتے ہیں مردم شماری نہ ہونے کی وجہ سے اکثر علاقے عوامی نمائندگی سے محروم رہے غربت اور پسماندگی بھی اسی…

محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے رمضان المبار ک میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کاسلسلہ جاری. وزیر…

پی ڈ ی ایم اے کی جانب سےقلات،چاغی ،واشک،پنجگور، پشین ،خاران،ہرنائی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے ۔وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کوئٹہ:کوروناکے دوران مشکلات سے دوچار مستحق افرادمیں راشن تقسیم کیاجارہا ہے ۔میرضیاءلانگو…