مانی کے 9ماہ کے اختیاراتی اخراجات کی تفصیل جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کے مالی سال کے 9 ماہ کے اختیاراتی اخراجات کی تفصیلات پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں۔ انہوں نے مالی سال کے 9 ماہ میں 85 لاکھ 92 ہزار 718 روپے خرچ کئے ۔اس طرح احسان مانی نے…

متھیرا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہاں

ماڈل، گلوکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے ملک فلسطین سے کسی یتیم بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ متھیرا نے سوشل میڈیا پر حال ہی میں فلسطین کی حمایت میں پوسٹ بھی کی تھیں اور اپنی پوسٹ میں لکھا تھا…

تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا : ندا ممتاز

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ اب انسٹاگرام پر بھی موجود ہوں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا۔دوسری جانب ندا ممتاز کی…

فلسطین میں جنگ نہیں نسل کشی ہورہی ہے :کبریٰ خان

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس فلسطینی جھنڈے کے رنگ کی کچھ تتلیاں اڑتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کبریٰ خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘روزانہ…

پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی مایوس کن : ماہرہ

کراچی :  ماہرہ خان نے پہلی بار پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے کی پابندی پر لب کشائی کی۔ اداکارہ نے کہا پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی نے مجھے غمکین کردیا۔ماہرہ خان نے کہا کہ میں خود بھارت میں کام کرنے کا تجربہ حاصل کرچکی ہوں…

خاتون سے ناجائز تعلقات کی رپورٹ پر بل گیٹس کا ردعمل سامنے آگیا

بل گیٹس نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے مائیکرو سافٹ کی ایک ملازمہ سے ناجائز تعلقات تھے۔ بل گیٹس نے ترجمان کے ذریعے اس وقت کیا ہے جب وال اسٹریٹ جرنل نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ بل گیٹس نے مارچ 2020 میں اپنی کمپنی مائیکرو سافٹ کے…

بھارتی حکومت نے 100 سال قدیم مسجد کو شہید کردیا

لکھنؤ: بھارت میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے 100 سال قدیم تاریخی مسجد کو بلڈوزر سے منہدم کردیا جس کے نتیجے میں مسلم آبادی میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ الجزیرہ کے مطابق اترپردیش کے علاقے بارہ بنکی میں غریب نواز المعروف مسجد کی تعمیر…

بمباری سے ڈر کر سکتے میں آنیوالے فلسطینی بچے کی ویڈیو وائرل

غزہ :  فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ،اس دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے ۔مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بلاگر عدنان برق نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ…

عرب ممالک داعش کے پھیلاؤ میں ملوث : لبنانی وزیر خارجہ

بیروت :  لبنان کے عبوری وزیر خارجہ نے کہاہے کہ عرب ممالک خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث ہیں، شربل وھبہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ داعش کو نینوا سے انبار اور پالمیرا تک پھیلانے والے ممالک وہی ہیں جو محبت اور دوستی کے دعوے دار بھی ہیں۔لبنانی…

دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

جکارتہ  : دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، امریکا سے لے کر مشرق وسطی اور مشرقِ بعید تک اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ دنیا کے مختلف شہروں میں اسرائیلی مظالم کے خلاف بھرپور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، امریکی…