عمران خان انصاف پسند آدمی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں
لاہور: جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان انصاف پسند آدمی ہیں، ہمیں ضرور انصاف ملے گا، ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔
جہانگیر ترین نے ساتھیوں کے ہمراہ لاہور جوڈیشل کیمپلیس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31 مئی…
