وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند اور پشاور کا مختصر دورہ کرینگے
پشاور : وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند اور پشاور کا مختصر دورہ کرینگے۔ ورکرز ویلفیئر بورڈ فلیٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔
وزیراعظم آج ضم قبائیلی ضلع مہمند اور پشاور کے مختصر دورے پر آ رہے ہیں۔ دورے کے دوران ریگی للمہ کے علاقے میں مزدوروں…
