غزہ پر پر اسرائیلی بمباری جاری، 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 ہو گئی
غزہ : غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 ہو گئی، باون ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نے پھر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین جل رہا ہے، اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی…
