مارگٹ , تربت ومستونگ میں حملے قابل مذمت ہیں،بشری رند

کوئٹہ  :  صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گز شتہ روز مارگٹ , تربت و مستونگ کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی شہادت پر گہر ے رنج وغم اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے…

عفت عمر نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

کراچی  :  جس کے جواب میں ایک مداح نے طویل پیغام میں انہیں سراہا اور ان کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عفت 40 برس کی ہوجانے کے باوجود بالکل جوان دکھتی ہیں۔ عفت عمر نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 40 نہیں بلکہ 49 برس ہے اور وہ اسے…

مایوس کن پوسٹ کے بعد بھارتی اداکار کی کورونا سے موت

ممبئی  :  انتقال سے قبل راہول ووہرا نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے کورونا وائرس اور اس کے علاج سے متعلق ایک مایوس کن پوسٹ کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ہدایت کار اور لکھاری اروند گوہر نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے راہول ووہرا کے انتقال کی تصدیق کی۔…

انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی خوشی :کترینہ کیف

ممبئی ( شوبز ڈیسک) تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘میں اکثر حیران رہتی تھی کہ میری ماں ہمیشہ کیسے مسکراتی ہیں۔کترینہ نے اپنی والدہ کی مسکراہٹ کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ ان کی والدہ نے اپنی زندگی کو دوسروں کی…

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابیوں پر مبارکباد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستانی پرستاروں کی جانب سے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ نے متعدد…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔ ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ آسٹریلیا کی ایلیسا ہیلی کے نام رہا۔ آئی سی سی نے ماہ اپریل کیلئے پاکستان کے بابر اعظم،…

گرین شرٹس کا زمبابوے کو وائٹ واش،ٹیسٹ ٹرافی بھی تھام لی

ہرارے  ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کر لی۔ فالو آن کے بعد میزبان ٹیم زمبابوے اپنی دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ لیوک جونگوے 37 رنز کے ساتھ…

امریکا کا طالبان، کابل سے مشترکہ طور پر داعش کا مقابلہ کرنے پر زور

امریکہ نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کے لیے جاری امن عمل میں سنجیدگی سے مشغول ہوں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں نامہ…

عالمی برادری، فلسطین کی موجودہ صورت حال پر اسرائیل کا احتساب کرے، سعودی عرب

سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے جبکہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے بیت المقدس اور غزہ میں کیے گئے حملوں پر عالمی حلقوں کی جانب سے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے…

سعودی عرب کا خصوصی اقدامات کیساتھ حج کرانیکا اعلان

جدہ :   سعودی عرب نے رواں سال زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل خصوصی انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی…