شوبز

انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی خوشی :کترینہ کیف

ممبئی ( شوبز ڈیسک) تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘میں اکثر حیران رہتی تھی کہ میری ماں ہمیشہ کیسے مسکراتی ہیں۔کترینہ نے اپنی والدہ کی مسکراہٹ کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ ان کی والدہ نے اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کردیا ہے اور یہی سب سے بڑی خوشی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button