انسانی حقوق کا ’چیمپیئن‘ پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے: اسرائیلی وزارت خارجہ
اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے اس (پاکستان) کی توجہ اپنے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف مبذول کروائی ہے۔
انھوں نے اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں لکھا ’انسانی حقوق کا ’چیمپیئن‘ پاکستان،…
