بھارت میں قیامت برپا کرنیوالا وائرس پاکستان میں بھی پہنچ گیا
لاہور : بھارت میں قیامت برپا کرنے والا وائرس پاکستان میں بھی پہنچ گیا۔ گزشتہ روز وزارت صحت نے انڈین ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق کر دی۔ وائرس کی بھارتی قسم کا یہ ملک میں پہلا کیس ہے۔
ترجمان وفاقی وزارت صحت ساجد شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی…
