انڈسٹری میں کام والدہ کی وجہ سے نہیں ملا:امر خان

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میری والدہ نے اس انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے بہت زیادہ محنت کی ہے اور اگر انڈسٹری سے وابستہ لوگ مجھے ان کی وجہ سے پسند کرتے اور عزت دیتے ہیں تو یہ میرے لئے باعث فخر ہے ۔ اقربا پروری بارے…

فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نے فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ جو پوچھ رہے ہیں…

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے، عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی، ہر بجٹ سے پہلے عمران خان اعلان کرتے ہیں یہ سال ترقی کا ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کا کیس: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور :  آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی…

کورونا کا پھیلاؤ: پنجاب اور کے پی میں 2 روزہ لاک ڈاؤن، کاروباری سرگرمیاں بند

لاہور : پنجاب اور کے پی میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تاہم کہیں مارکیٹیں اور بازار بند ہیں تو کہیں خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بیشتر شہروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں۔ لاہور میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے پہلے روز مارکیٹس میں…

30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کیلئے آج سے واک ان کی سہولت

اسلام آباد  : اساتذہ اور 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن آج سے شروع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اگر آپ 30 سال یا زائد عمر کے ہیں تو…

شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں: فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل…