انصاف صحت کارڈ کی سہولت عوام کی تقدیر بدل دے گی : شہباز گل
لیہ : شہباز گل نے کہا ہے کہ ماضی میں جنوبی پنجاب کو صرف ترقی کے خواب دکھائے گئے، علاقے کے فنڈز کہیں اور استعمال ہوتے کیونکہ منی لانڈرنگ کرنا ہوتی تھی، انصاف صحت کارڈ کی سہولت عوام کی تقدیر بدل دے گی۔
معاون خصوصی شہباز گل نے لیہ میں میڈیا…
