ذہنی بیماری شرمندگی کا باعث ہرگز نہیں : سونیا حسین
کراچی : گزشتہ روز دنیا بھر میں شیزو فرینیا سے متاثرہ افراد کا دن منایا گیا جس پر سونیا حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ان لوگوں کو اپنے ساتھ کا یقین دلایا۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ‘آج میں ذہنی بیماری کا سامنا کرتے…
