فردوس عاشق نے قادر مندو خیل کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں فردوس…

وفاقی وصوبائی اسکیمات کے عوض اپنا نظریہ بیچنے والے ہمیں نہ سکھائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ چند وفاقی وصوبائی اسکیمات کے عوض اپنا نظریہ بیچنے والے ہمیں نہ سکھائیں ،ثناءبلوچ آپ اور آپ کی پارٹی نے 40سالوں سے لوگوں کو اشتعال دلا دلا کر یہاں خون ریزی کرائی ہے ،ایک موقف رکھیں آپ…

آزاد کشمیر: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

مظفر آباد  :  آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ آزاد کشمیر میں الیکشن 25 جولائی بروز اتوار کو ہوں گے۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا۔ امیدوران 21 جون شام 4 بجے سے قبل…

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک پیج پر ہیں اور نہ ہی آئیں گی : گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک پیج پر ہیں اور نہ ہی آئیں گی، حکومت تمام اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلے گی، ان کے تحفظات بھی دور کئے جائیں گے، تمام اتحادی بجٹ میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔ گورنر پنجاب سے…

ملک میں گرمی کی شدید لہر، اسلام آباد میں بھی پارہ ہائی، شہریوں کا گھر سے نکلنا محال

اسلام آباد : سورج نے تیور دکھائے تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی شدت مزید اضافہ ہوگا۔ جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچا تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی…

ہر شہری کو کورونا سے بچاؤ ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائیں گی

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر شہری کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائینگی، آنے والے دنوں میں ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز اور بہتر کیا جائے گا۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…

آج آٹو پالیسی کا اعلان، گاڑیوں کی قیمت میں کمی ہوگی: شہباز گل

لاہور :  وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج آٹوپالیسی کا اعلان کرینگے، اس پالیسی کے تین اہداف ہیں، ایک گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، دوسرا گاڑیوں کی مقامی سطح پر زیادہ سے زیادہ…

پوزیشن نے مخالفت برائے مخالفت میں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سیاست کی

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے مخالفت برائے مخالفت میں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھٹیا سیاست کی، عوام کے سامنے بلند و بانگ دعویٰ کرنے والوں کی قلعی کھل چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا…

پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بجٹ عوامی نہیں بلکہ سیاسی ہے، پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی حکومت نے صرف شرح…

کورونا کی شدت میں مسلسل کمی، مزید 1303 کیسز، 76 افراد جان سے گئے

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 76 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 529 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 37 ہزار 434 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…