کینیڈا : پاکستانی خاندان کی یاد میں بڑا اجتماع،وزیراعظم شریک

اونٹاریو :  کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ واقعہ کے مقام پر پھول رکھ کر…

امریکی صدر کی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ آمد، روسی صدر سے ملاقات طے

واشنگٹن  :  امریکی صدر جوبائیڈن جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے، 16جون کو جنیوا میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر نے رائل ایئر فورس ملڈن ہال بیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ یورپی ممالک…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈہرکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور…

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈہرکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی کی جابحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت وزیراعلی کا ٹرین حادثے میں ہونے والے زخمیوں کی جلد…

وزیراعظم عمران خان کا ڈہرکی حادثے پر اظہار افسوس، انکوائری کا حکم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے ڈہرکی حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین حادثے میں 30 مسافر جاں بحق ہوئے، زخمیوں کی طبی امداد کو یقینی…

31 مئی 2021 تک لاپتہ افراد کے 5722 مقدمات نمٹا دیئے گئے، اعدادوشمار جاری

اسلام آباد  : لاپتہ افراد کمیشن نے مقدمات سے متعلق ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیئے، جس کے مطابق 31 مئی 2021 تک لاپتہ افراد کے 5722 مقدمات نمٹا دیئے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کمیشن اب تک لاپتہ افراد کے 8018 کیسز کمیشن کو…

سندھ ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے میں خیبر پختونخواہ سے پیچھے رہ گیا

اسلام آباد  : سندھ ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے میں خیبر پختون خواہ سے پیچھے رہ گیا۔ رواں مالی سال جولائی تا مارچ سندھ نے 77 ارب 44 کروڑ جبکہ خیبر پختون خوا نے 94 ارب روپے خرچ کیے۔ وزارت منصوبہ بندی کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا…

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

لاہور : پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام، نئے مالی سال میں 2 کھرب…