ٹرین حادثہ: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اظہار افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
لاہور: شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے تصادم پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ٹرین کے تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور درجنوں مسافر زخمی ہونے پر دلی دکھ ہے، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت…
