سوشل میڈیا کا استعمال ضرورت کے تحت کرتی ہوں : عروہ

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے خود کو نہ تو فون اور نہ ہی سوشل میڈیا کا عادی بنایا ہے ۔ لیکن وہ صرف کام کی صورت میں دونوں چیزوں کا استعمال کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان کے قریبی دوست بھی ان کی اس عادت سے نالاں ہیں…

عورتوں کو خود سے کم تر سمجھنے والے مرد پسند نہیں : ثنا جاوید

کراچی ( سٹا ف رپورٹر) اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ ایسے مرد جو عموماً عدم تحفظ کا شکار رہتے ہیں اور دوسروں پر شک کرتے رہتے ہیں پسند نہیں کرتی اور ایسے مرد بھی اچھے نہیں لگتے جو عورتوں کو خود سے کم تر سمجھتے ہیں اور ہمیشہ ان پر غلبہ حاصل…

کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر دو دن یادداشت بھول گئی : نیلم منیر

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں کیوں کہ میں نے توقع نہیں کی تھی کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کا رد عمل کچھ اس طرح سے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ جب میں اس…

پاکستانی نژاد زاہد قریشی پہلے مسلم وفاقی امریکی جج مقرر

واشنگٹن :  زاہد قریشی امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے ۔ امریکی سینیٹ نے 81 ووٹوں کی اکثریت کیساتھ 46 سالہ زاہد قریشی کو وفاقی جج مقرر کرنے کی توثیق کی، جن میں ریپبلکن سینیٹرز بھی شامل تھے ۔ زاہد قریشی اس وقت ضلع نیو جرسی میں…

کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی:امریکہ کی ترکی سے مذاکرات کی تصدیق

واشنگٹن  :  پینٹاگان کے چیف ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ترکی اور امریکہ کے درمیان امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد کابل میں حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی سکیورٹی سے متعلق ابتدائی گفتگو ہوئی،بریفنگ کے دوران جان کربی سے ترک وزیر…

افغانستان کے ہمسایہ ملکوں میں فوجی اڈے لینے کیلئے بات چیت جاری ہے : امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن :  وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس سے خطاب میں اس وضاحت سے انکار کر دیا کہ مکمل انخلا کے بعد افغانستان کے بڑے شہروں کو طالبان کے قبضے سے بچانے کیلئے افغان فورسز کی فضائی مدد جاری رکھی جائیگی کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکمل انخلا کے…

چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو بھجوا دی ہے اور اب…

ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے، اس استحکام کو برقرار رکھنے اور تیز تر معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاری اہم ترین جزو ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سرمایہ کاری اور کاروبار میں درپیش…