ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 633 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
