وفاقی حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کر دیا ہے , لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2021- 22 کا جو تاریخی ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس میں ہر طبقے کے لئے آسانیاں…
