پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب کا 2 ہزار 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت آج مالی سال…

شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں: فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی و معاشی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

پسنی کے ساحل پر سونامی الرٹ سسٹم لگایا جارہا ہے ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام شعبوں میں کام کر رہی ہے پسنی کے ساحل پر سونامی الرٹ سسٹم لگایا جارہا ہے، سی پیک گرانٹ کے تحت پاک چائنا ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ بنائی جارہی ہے، یہ بات انہوں اپنے ٹوئٹ میں کہی،…

قبائل کی اراضی پر لینڈ مافیہ کا قبضہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے , نواب رئیسانی

کوئٹہ  : چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے صوبائی قومی جرگہ کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے قبائل اپنی جدی پشتی اراضی کے مالک ہیںان کے حق ملکیت کو آئینی وقانونی طریقے سے تسلیم کیا…

اردو زبان کا نفاذ بلوچستان ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد کامران ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی اردو کو دفتری، تعلیمی ‘عدالتی اور سرکاری زبان بنانے اور پبلک سروس کمیشن کے امتحانات انگریزی کے ساتھ اردو…

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی  : پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے شیرفین کی نصف سنچری کی بدولت…

ہمت و توانائی بولنے سے قبل تعارف کروا دیتی ہے : حرا مانی

کراچی :  اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں۔حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آپ کی ہمت و توانائی آپ کے کچھ بولنے سے پہلے ہی آپ کا…

قائداعظم محمد علی جناح کی پینٹنگ بنانا بہت مشکل لگا:رابی پیرزادہ

کراچی ( سٹا ف رپورٹر) رابی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ بانی پاکستان کی یہ پینٹنگ بہت جلد مکمل ہوجائے گی قائدِاعظم کا چہرہ بنانا بہت مشکل ہے ،اتنی مضبوطی، ارادہ اور درد ہر شخص نہیں اٹھا سکتا، ہم بہت خوش قسمت ہیں جو ہمیں قائداعظم محمد علی جناح…

جھوٹ بولتی ہوں نہ ایسے لوگ پسند ہیں : ریشم

لاہور :  لیکن میں سمجھتی ہوں کہ یہ انسان کا انتہائی ذاتی معاملہ ہوتا ہے ، میری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے ،میں خود جھوٹ بولتی ہوں اورنہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ شاعری سے لگاؤ ہے اورنامور شعراء کی کتابیں پڑھتی…