بھارت:گائے کی سمگلنگ کے شبے میں ہجوم کا حملہ، ایک شخص ہلاک

0

نئی دہلی :   دو افراد بابو لال اور پنٹو اپنی گاڑی میں گائے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے ، بیگو میں ہجوم نے زبردستی ان کا راستہ روک لیا اور موبائل فون اور دستاویزات چھیننے کے بعد ان کو مارنا شروع کردیا۔ہسپتال میں بابولال جان کی بازی ہار گیا، رپورٹ کے مطابق پنٹو کی حالت بہتر ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.