بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر قلات میں احتجاج ، شاہراہیں بلاک
کوئٹہ : کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے متحدہ اپوزیشن کا بجٹ میں نظر انداز کئے جانے کے خلاف احتجاجی دھرناجاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر مظاہرین نے قومی شاہراہیں بلاک کر دیں۔
بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں بی این پی (مینگل) ،…
