انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد آپشن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ…

آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور  :   گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کشمیر اور فلسطینیوں کے سفیر بنا کر ان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف…

کورونا ویکسین؛ چین سے 2 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ڈوز خریداری کے معاہدے طے پاگئے

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین 2 کروڑ 75 لاکھ  سے زائد کورونا ویکسین ڈوز خریداری کے معاہدے طے پاگئے۔  قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے چین سے بڑی مقدار میں کورونا ویکسین کی خریداری کرلی ہے، ویکسین…

جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی

لاہور :   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سن لے کہ جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بھگوڑے ہدایت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع

لاہور :  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت…

عمران خان نے مزدور کی آمدنی 20 ہزار مقرر کر کے 700 ارب کے ٹیکس لگائے

کراچی  :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہر تین میں سے ایک بچے کے غذائی قلت کے شکار ملک میں عمران خان نے ڈیری مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا، عمران خان نے بجٹ میں مزدور کی آمدنی 20 ہزار روپے مقرر کر کے 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔ پاکستان…

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے روحیل اصغر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گالی کو پنجاب کی…

بلوچستان کو مقبوضہ صوبہ بنایا گیا ہے , عثمان کاکڑ

کوئٹہ  : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کے سامنے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں مداخلت کے باعث آج عوام پر نااہل اور سلیکٹڈ حکومت مسلط ہے ، اسٹیبلشمنٹ نے ہمارے…

ریڈ زون میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ کے بعد محافظوں کے داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ  :  چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز ریڈ زون میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ پر غوروخوض کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ ارشد مجید، آئی جی…

بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ  :  بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سینئر قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ و دیگر کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کے موقع پر 30 جون کو…