امریکی کوئی بھی چیز خود اُن کی ذات سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔

ویب ڈیسک کے  مطابق روسی صدر نے مذاکرات جاری رکھنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں  تاہم اس کے لیے امریکا کا بھی  راضی ہونا ضروری ہے۔ ایک فریق خواہش نہ رکھتا ہو تو دوسرا فریق کیا کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 16…

دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی روکنے اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے، حکومت تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں…

حزب اختلاف ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر رضامند

اسلام آباد : اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ایجنڈا بلڈوز کرکے جو قانون سازی کی اسے واپس لے۔ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی سے کمیٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا، اس کے جواب…

مارواڑ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : کاﺅنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے ماوراڑ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے مارواڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی…

تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: تربت میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے تربت ایئرپورٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے باعث نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ حملے کے…

بجٹ بحث؛ شہباز شریف کا ڈیری مصنوعات، درآمدی گیس و مشینری پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے طوفان میں ملک کو برباد کردیا.  قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام نے ہمیں امید لگا کر قانون سازی کے لیے اسمبلی…