بلوچستان میں رشوت لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ  :   چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدعنوانی، رشوت خوری اور بھتہ لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،صوبائی حکومت بد عنوان اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کے مکمل حوصلہ…

خواتین وارثوں کے نام شامل ہونے تک سیٹلمنٹ کا عمل نہ کرنے کا حکم،جائیداد سے محروم کرنے پر انتقال کا…

کو ئٹہ  :  چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل بینچ نے خواتین کو حق وراثت اور صوبے میں جاری سیٹلمنٹ کے عمل میں نظر انداز و محروم رکھنے سے متعلق ایڈوکیٹ محمد ساجد ترین کی جانب…

پی آئی اے کا کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ  :  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی جانب سے 6 اگست سے کوئٹہ سے پشاور اور…

محرم کیلئے سیکورٹی پلان،ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ  :   ریجنل پولیس آفسیر و ڈی آئی جی کوئٹہ محمد اظہر اکرم کے زیر صدارت محرم الحرام کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا اجلاس میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن اسفندیارخان، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اسد…

ہماری سیاسی تربیت میں دوغلی پالیسی نہیں،نواب ثناء اللہ زہری

خضدار:  سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہاہے کہ آنے والے مستقبل میں ہمارے ورکرز مضبوط سیاسی پوزیشن میں ہونگے ماضی میں سب سے بڑھ کر بلوچستان کے عوام کی سیاسی و قبائلی نمائندگی اور صوبے کے دیرینہ مسائل کو کم…

دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل ہونگے

گیانا  : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی میچ سے قبل کوویڈ ٹیسٹنگ کی…

دورہ ویسٹ انڈیز میں ایک ٹیسٹ کم کرنے کا تاثر مسترد

کراچی (  سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت تمام کوچز کو برقرار رکھنا اور اُن کی تقرری کا فیصلہ…

نفیسہ علی نے کینسر کو مات دے دی شوبز میں واپسی کیلئے پرعزم

ممبئی ( شوبزڈیسک ) کینسر جیسے موذی مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد بھارت کی سینئر اداکارہ 64 سالہ نفیسہ علی شوبز میں واپسی کیلئے پُرعزم ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیں گی۔نفیسہ علی میں نومبر 2018 میں ’’اوورین اور پیریٹونیل کینسر‘‘ کی…

ایشٹن کچر اور میلا کونس روزانہ نہانے پر یقین نہیں رکھتے

لاس اینجلس ( شوبز ڈ یسک ) ہالی ووڈ اداکار ایشٹن کچر اور ان کی اہلیہ میلا کونس نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بچے یومیہ بنیادوں پر نہیں نہاتے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میلا کونس نے یہ حیران کن انکشاف بھی…

اشتہار میں فرانسیسی صدر کو ہٹلر دکھانے پر قانونی کارروائی

پیرس  :  فرانس کی ایک اشتہاری کمپنی نے اشتہار میں صدر ایمانوئل میکخواں کو ایڈولف ہٹلر کی طرح دکھایا ہے ۔جس پرفرانسیسی صدر کے ذاتی وکلا اور ان کی پارٹی نے کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے شکایت درج کروادی ۔صدر کے وکلانے درخواست میں موقف…