مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ، بانڈی پورہ میں نوجوان کو شہید کر دیا
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں نوجوا ن کو شہید کر دیا۔
مقبوضہ وادی کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے چنداجی میں غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، علاقے میں…
