سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے 28 قیدی وطن پہنچ گئے
لاہور : وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لائیں۔ سعودی عرب کی جیلوں میں قید و بند کی صعو بتیں جھیلنے والے 28 پاکستانی رہائی ملنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر سینیٹر اعجاز چودھری نے استقبال کیا۔
رہائی پانے والوں میں 19…
