ایتھنز : یونان کو تیس سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا ہے، حکومت نے شہریوں کو گھروں سےغیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت کر دی۔
یونان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومت نے بجلی کے نظام پر شدید دباؤ…
دلی : کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف دلی میں سائیکل ریلی کے دوران نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ دارالحکومت نئی دلی میں راہول گاندھی کی کال پر اپوزیشن کی…
افغان صدر اشرف غنی نے صدارتی محل میں ایک وفد سے ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان پر طالبان کی پشت پناہی کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ طالبان پنجاب کے کہنے پر افغانستان میں جنگ کو طول دے رہے ہیں۔
افغانستان کے جنوب اور مغرب میں موجود تین بڑے…
کراچی : تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر…
راولپنڈی : شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، سندھ میں لاک ڈاؤن کر کے یہ اپنا نقصان خود کریں گے، آزاد کشمیر میں توقعات کے مطابق نشستیں لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔
وفاقی…
لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا، اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز انتقام کو پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے الزام لگایا کہ سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں…
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح ہے، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا، لاہور کو صاف دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، عید کے دوسرے روز کراچی گیا، صفائی کی صورتحال دیکھ کر دل دکھی ہوا۔…