اہم خبریںبلوچستان

پی آئی اے کا کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ  :  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی جانب سے 6 اگست سے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ہر جمعہ اور پیر کو ہفتے میں دو بار کوئٹہ سے براہ راست پشاور کے لئے پرواز ہو گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button