اسٹیبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن کی ضمانت مل سکتی ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد  :  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جو حکومت روز اول سے دھاندلی کی پیداوار ہو،اس سے انتخابی اصلاحات یا منصفانہ الیکشن کی ضمانت ملنے کی توقع نہیں ہے،اسٹبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن…

‘سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہشمند، سیاسی عمل جاری رہتا ہے، حقیقت کو تسلیم کیا جائے

کراچی  :  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہشمند ہیں، سیاسی عمل جاری رہتا ہے، حقیقت کو تسلیم کیا جائے، خود دار قوم ہیں، خود داری کا سودا نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل…

منشیات سمگلر قومی سلامتی کیلئے خطرہ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے:آرمی چیف

راولپنڈی :   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات تیار کرنے اور سمگلنگ میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایسے لوگوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے…

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع

سیالکوٹ :  سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے چودھری خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث نشست خالی…

عدالتی نظام پرامریکی محکمہ خارجہ کا بلاجواز تبصرہ،پاکستان کا سخت نوٹس

اسلام آباد  : پاکستان نے اپنے عدالتی نظام پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں بلا جواز تبصرے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے پاکستان میں عدلیہ خود مختار ہے اور عدالتیں ملک کے قانون اور آئین کے مطابق…

کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے کے دوران 4119 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 133 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار 827 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

مون سون سے تباہی: اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

اسلام آباد  : ملک کے مختلف شہروں میں مون سون سے تباہی مچا دی۔ اسلام آباد میں سیلابی صورت حال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ پاک فوج صورت حال کا جائزہ لینے پہنچ گئی۔ جڑواں شہروں میں رواں سیزن کی سب سے بڑی بارش ہوئی۔…

بلوچستان کے جو لوگ ناراض تھے انہیں مرکزی دھارے میں لانا چاہتے ہیں ، شاہ محمود قریشی

کراچی : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور اگلے انتخابات میں یہاں کا فیصلہ مختلف ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے ساتھ ہمارا بہت پرانا تعلق ہے، سندھ کے لوگوں…

معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر ہیپا ٹائٹس فری پاکستان کیلئے کام کرنا ہوگا، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے 2030 تک ملک سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت سے کمٹمنٹ کی ہے لہذا معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر ہیپاٹائٹس فری پاکستان کے لئے کام کرنا ہوگا۔…