معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر ہیپا ٹائٹس فری پاکستان کیلئے کام کرنا ہوگا، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے 2030 تک ملک سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت سے کمٹمنٹ کی ہے لہذا معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر ہیپاٹائٹس فری پاکستان کے لئے کام کرنا ہوگا۔…
