بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کرکے اس کا کردار گھٹا رہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کر کے اس کا کردار گھٹا رہا ہے،
دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل پر ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھاکہ…
