طالبان کا 220اضلاع پر کنٹرول ، فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

کابل  :   افغانستان میں طالبان نے 407 اضلاع میں سے 220 کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ کابل اور صوبائی دارالحکومتوں کے قریب پہنچ گئے ہیں جبکہ افغان حکومت نے جھڑپوں کے دوران سیکڑوں طالبان کی ہلاکت دعوی کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے…

یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں افراد انخلا پر مجبور

ایتھنز :  یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، سیکڑوں فائر فائٹرز کے ساتھ جہاز اور ہیلی کاپٹرز بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے 30 کلومیٹر دور شمال میں واقع جنگلات میں آگ سے بڑے پیمانے پر رقبہ جل…

امریکی وزیر خارجہ دہلی پہنچ گئے آج مودی،شنکر سے ملیں گے

نئی دہلی  :  دہلی ایئر پورٹ آمد پر وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہم عہدیدار کا یہ تیسرادورہ بھارت ہے ،اس سے قبل وزیر دفاع لائیڈ آسٹن،جان کیری بھی دورہ کرچکے ۔انتھونی بلنکن ا ٓج دوپہر 12بجے اپنے ہم منصب…

افغان سیکیورٹی صورتحال تشویشناک

برسلز :  عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ فون پر گفتگو کے بعد جاری اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی واحد صورت یہ ہے کہ طالبان کے ساتھ فوری نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں۔ اسٹولٹ نبرگ نے کہا کہ…

ہیٹی :صدر کے قتل کے شبہ میں سکیورٹی سربراہ گرفتار

پورٹ او پرنس :   صدر کے سکیورٹی سربراہ کو گرفتار کرکے پورٹ او پرنس کے قریبی علاقے ڈیلماز کی جیل میں رکھا گیا ہے ۔ پولیس نے صدر کی جانب سے برطرف کیے گئے اعلٰی عدلیہ کے جج کو شامل تفتیش کرنے کیلئے وارنٹ جاری کردیئے ۔

امریکی حکام کی کورونا ویکسین لگوانے والوں کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت

واشنگٹن  :   امریکی حکام نے کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی وجہ سے ویکسین لگوانے والوں کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت کر دی، ویکسین لگوانے والے بھی ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کی ایک خطرناک قسم سے نمٹنے…

وزیراعظم عمران خان بھی اسرائیل کے جاسوسی سوفٹ ویئر کے ذریعے بھارتی نشانے پر رہے، رپورٹ

بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائیل کی کمپنی کے جاسوسی کے سوفٹ ویئر کا استعمال کررہا تھا، جس کے ذریعے دنیا بھر میں صحافیوں، حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے اسمارٹ فونز کی کامیاب نگرانی کی جاتی رہی ہے اور اب رپورٹ میں مختلف…

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، ‘چینی شہریوں کی حفاظت کی یقین دہانی’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور آرمی چیف نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری…

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، مجرمان کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھیں گے اور مجرمان کو بے نقاب کریں گے۔ اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی نے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…